عقیدہ ختم نبوت کیا ہے؟تفصیل دیکھیں
Jamia Usmania Khatm-e-Nubuwwat Chenab Nagar — Deeni aur Asri Taleem muft, Aqeedah Khatm-e-Nubuwwat ka tahaffuz aur Islami Aqdar ki tarweej

مرکز ختمِ نبوت جامعہ عثمانیہ ختمِ نبوت

تعارف

مرکز ختمِ نبوت جامعہ عثمانیہ، مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ایک قدیم و مستند دینی ادارہ ہے۔
یہ جامعہ ایمان، علم اور کردار کی بنیاد پر نئی نسل کی تربیت اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
ادارہ اپنے بانی مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت مولانا قاری شبیر احمد عثمانی اور مرشدِ کامل حضرت مولانا عبدالحفیظ مکیؒ کے علمی و روحانی فیضان کا امین ہے۔

خصوصیات

  • پرسکون اور صاف ستھرا تعلیمی ماحول
  • تجربہ کار و مخلص اساتذہ کی نگرانی میں اعلیٰ معیارِ تعلیم
  • دینی و عصری نصاب کے امتزاج سے ہمہ جہتی تربیت
  • اخلاق، نظم و ضبط اور روحانی تربیت پر خصوصی توجہ
  • طالبات کے لیے جامعہ فاطمۃ الزہراؓ للبنات کا علیحدہ و محفوظ انتظام

خدمات و سرگرمیاں

  • دینی و عصری تعلیم کا مفت انتظام غریب و نادار طلبہ کے لیے

  • ہفتہ وار ختمِ نبوت کورس (عمر 8 تا 15 سال) برائے بچوں و نوجوانوں

  • ختمِ نبوت اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام تعلیمی و تربیتی پروگرام

  • ماہنامہ صدائے ختمِ نبوت کے ذریعے فکری و علمی رہنمائی

  • عوام میں عقیدہ ختمِ نبوت کی اہمیت پر آگاہی و شعور بیداری مہمات

تحقیقی و دینی کتب – پیغامِ ختمِ نبوت ﷺ

ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کی حقانیت، قادیانیت کے فتنہ کے علمی رد، اور ایمان افروز رہنمائی پر مبنی مستند اسلامی کتب کا مطالعہ کیجیے۔
یہ کتب عقیدہ، فکر اور بصیرت کو مضبوط بناتی ہیں اور امتِ مسلمہ کو ایمان کی اصل بنیاد سے جوڑتی ہیں۔

اجرائے نبوت پر قادیانی مستدلات کا تحقیقی جائزہ

تفسیر حقانی کی روشنی میں سورہ احزاب کا خلاصہ

ختم نبوت مکمل از مفتی محمد شفیع صاحب

ایمان افروز خطابات و عالمی کانفرنسز

ختمِ نبوت ﷺ کے پیغام کو نئی روح کے ساتھ سنیں —
قرآن و سنت کی روشنی میں قادیانیت کے فتنہ کا علمی محاکمہ، ایمان کی تجدید، اور امت کی فکری رہنمائی پر مشتمل مؤثر خطابات اور کانفرنسز ملاحظہ کریں۔
یہ پروگرام دلوں کو بیدار اور ایمان کو مضبوط کرنے کا ذریعہ ہیں۔